اہم خبریں

کراچی میں ہونے والے نا خوشگوا واقعے میں کابینہ کے لوگ بھی شامل، معاملہ کچھ اور طرف ہی چل پڑا

کراچی واقعے کی مذمت وزیراعظم نے تو کر دی کیا ان کی کابینہ بھی کرے گی؟ فواد چوہدری

کراچی ( اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز کراچی میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان آگیا ۔ بعض افراد کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے مسائل میں الجھی ہوئی ہے تو پھر اس کو ملک کے واقعات کا کیسے علم ہو گا ۔ا قتدار کے لالچ میں یہ لوگ اپنے ذاتی مسئلوں میں الجھے ہوئے ہیں ۔ عوام کا کسی کو خیال نہیں۔

 

Advertisement

اس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ وزیراعظم نے تو کراچی کے واقعے کی مذمت کر دی۔ لیکن کیا ان کی کابینہ میں شامل اچکزئی اور اختر مینگل بھی اس واقعے کی مذمت کر یں گے؟ یہ اہم سوال ہے۔ جو لوگ ناخوشگوار واقعوں کا سبب بنتے ہوں ان لوگوں کی جانب سے مذمت کا بیان واقعی دیکھنے کے قابل ہو گا ۔

 

 

Advertisement

عوام کی جانب سے ان واقعات کا ذمہ دار صرف حکمرانوں کو ٹھہرایا جا رہا ہے ان کا کہنا ہے کہ اب اقتدار جس کو بھی ملا ہے قو م کی حفاظت کی ذمہ داری ان کی ہے۔ تو آپسی معاملات سے باہر نکلیں اور ملک کی خبر لیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago