اہم خبریں

پوری دُنیا دیکھتی رہ گیئ، اور ایک 9 سالہ پاکستانی بچی نے پُوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ جانئے کیسے

9

نوسالہ کم عمر طالبہ نتالیہ نجم نے پیروڈیک

ٹیبل اسمبل کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا، جس نے پاکستان کا نام پوری دُنیا میں روشن کر دیا۔ نتالیہ نجم کو سائنس میں بچپن ہی سے دلچسپی ہے، جسکو چیلنج سمجھ کر چالیس روز میں ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔

 

Advertisement

 

مزید پڑھئے: جانئے سیاست سے پہلے سیات دانوں کا ماضی، وہ کیا کیا گُل کھلاتے تھے۔

 

Advertisement

 

پاکستان کی ہونہار بچی نتالیہ نجم نے نوسال کی عمر میں پیروڈیک ٹیبل اسمبل کرکے نہ صرف ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے بلکہ پوری دنیا کو ایک پازیٹو مسیج بھی دیا ہے۔ نو سالہ نتالیہ نجم فورتھ سٹینڈرڈ کی طالبہ ہے مگر پڑھائی کیساتھ اسکو سائنس اور جانوروں میں خاصی دلچسپی ہے ۔نتالیہ نے چالیس دن میں صرف تیس سے ساٹھ منٹ کی پریکٹس سے پیروڈیک ٹیبل یاد کرکے اسمبل کرنا سیکھ لیا۔

 

Advertisement

 

 

مزید پڑھئے: مردوں کے گلے کی ہڈی کیوں نکلی ہوتی ہے اور اس کا مقصد کیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

نتالیہ کا کہنا ہے کہ اسکو بلیوں سے بہت پیار ہے اسلئے اپنے والدین بلیاں لینے کے لئے اس نے پیروڈیک ٹیبل سیکھا اور ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ نتالیہ کی والدہ شینا کا کہنا ہے کہ نتالیہ بچپن سے ہونہار بچی ہے۔ اس کے اندر کے ہنر کو سامنے لانے کے لئے ہم اسکو سمجھ کر چلتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

اور سب والدین کو چائیے کہ بچے کے ہنر کو سامنے لانے کے لئے ان کو بہتر سمجھیں۔ نتالیہ پڑھائی کے بعد اپنا زیادہ وقت اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ گزارنا پسند کرتی ہے اور مسقبل میں بائیو کیمسٹ بننا چاہتی ہے۔  نتالیہ اور اس کے والدین اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ بچوں کو کتابوں میں گھسانے کی بجائے انکی قابلیت کو سمجھ کر چلا جائے اور پھر کامیابی آپ کا مقدر ہو گی اور ایسے بچوں کو حکومتی سطح پر پذیرائی ملنی چاہیئے تاکہ اس طرح کےنام مزید سامنے آئیں۔

 

Advertisement

 


Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago