لاہور (اعتماد ٹی وی) مسلمان زوق شوق سے رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں، اسی تناظر میں چونکہ چند روزے رہ گئے تو عوام الناس میں عید کو لے کر بے چینی پائی جا رہی ہے کہ آیا کہ اس دفعہ 29 روزے ہونگے یا پھر 30 ہونگے ۔
اس لحاظ سے فیصلہ تو اسلامک کونسل نے چاند دیکھ کر کرنا ہے ۔ لیکن ماہر فلکیات بھی اس میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
محکمہ فلکیات کے ماہرین کے مطابق نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکان حوالے پیشگوئی کی گئی ہے کہ عید الفطر تین مئی بروز منگل کو ہوگی محکمہ فلکیات کے مطابق عید یعنی شوال کے چاند کی پیدائش کا امکان 30 اپریل اور 1 مئی کی شب میں ہے۔
اسی طرح پاکستان کئ مختلف شہروں میں غروب آفتاب اور چاند دیکھنے کا وقت 40 منٹ سے لے کر 89 منٹ ہوگا ۔ لہذا سوموار کی شام کو شوال کا چاند ملک کے مختلف حصوں میں واضح اور دیر تک دیکھا جاسکے گا اگر آسمان صاف ہوئے۔
موجودہ پشین گوئی کے زیر اثر ملک میں عید الفطر 3 مئی بروز منگل کے دن ہوسکتی ہے ۔ تاہم اس بارے میں ختمی فیصلہ رویتِ ہلال کمیٹی 1 مئی اور 2 مئی کو ہونے والے اجلاس میں ہوگا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More