حکومت کا عید پر ملازمین کو بڑا تحفہ، تمام ملازمین 50 50 ہزار عید الاؤنس دیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) حکومت نے ملازمین کے لئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق،  الیکشن کمیشن نے اپنے تمام ریجنلز دفاتر کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں تفصیلات مانگتے ہوئے ہدایات جاری کی گئی ہے کہ تمام ملازمین کو 50 50 ہزار عید بونس کی مد میں دیا جائے۔