اہم خبریں

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے عوام کی سہولت کے لئے بینکوں کے لئے اہم ہدایات جاری کر دی ۔

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے بینکوں کے لئے نئی ہدایات جاری کردی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلم ممالک عید الفطر کی تیاری زوروں پر ہے ۔ اس حوالے سے سرکاری و نجی اداروں میں تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ہیں سرکاری سطح پر 2 مئی سے 5 مئی تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ نجی اداروں میں 3 روز کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

Advertisement

اس حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی بینکوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے میں بینک اپنی ہفتہ وار چھٹی منسوخ کر یں اور ہفتے کے روز 30 اپریل 2022 کو بھی بینک معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

 

اس کے ساتھ ساتھ سٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایات دی ہیں کہ عید کی تعطیلات کے دوران تمام بینک اس بات کو یقینی بنائیں کے اے ٹی ایم مشینیں ، موبائل بینکنگ اور انٹر نیٹ بینکنگ مکمل طور پر کام کر رہی ہیں۔ کسی بھی قسم کی غلطی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کیونکہ تہواروں پر بینک کی چھٹیاں ہوتی ہیں اور رقم کی تمام تر ترسیل آن لائن بینکنگ کے ساتھ ساتھ اے ٹی ایم مشینز کے ذریعے ہوتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago