اہم خبریں

پی ٹی آئی والوں کے ساتھ دُعا کے بعد، مولانا طارق جمیل کا مسجد نبویؐ کے واقعے پر سخت رد عمل سامنے آگیا، اہم بیانیہ جاری کردیا۔

پی ٹی آئی والوں کے ساتھ دُعا کے بعد، مولانا طارق جمیل کا مسجد نبویؐ کے واقعے پر سخت رد عمل سامنے آگیا، اہم بیانیہ جاری کردیا۔

 

آن لائن ( اعتماد ٹی وی) پاکستانی وفد کے ساتھ گئے مریم اورنگ زیب اور شاہ زین بگٹی کو لوگوں نے مسجد نبویؐ کے احاطے میں گھیر لیا اور “چور، چور” کے نعرے لگانے لگے۔

Advertisement

 

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوگئی اور لوگ اس پر تنقید اور تعریف کرنے لگے۔ اس تناظر مختلف اہم شخصیات نے بھی اس واقعے کے حوالے سے اپنے پیغامات جاری کئے۔

 

Advertisement

مشہور مذہبی معلم مولانا طارق جمیل نے بھی سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بلکل اسلام میں درست نہیں ہے، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہوگی۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے مولانا طارق جمیل نے سابقہ وزیراعظم عمران خان کے ہمرہ پوری قوم کے ساتھ اس ستائیویس شب اللہ کے حضور پاکستان کے اچھے حالات کی دُعا بھی کروائی۔ لیکن اس کے کچھ دیر بعد واقعہ رونما ہوا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago