“ریاست مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو۔۔” شاہد آفریدی بھی مسجد نبویؐ واقع پر برس پڑے۔
آن لائن ( اعتماد ٹی وی) گزشتہ رات مسجد نبوی کے قریب عجیب واقع رو نما ہوا، جس میں چند لوگوں نے وفاقی وزیر مریم اورنگ زیب اور نواز زین بگٹی کا محاسبہ کر کے ” چور، چور” کے نعرے لگائے۔
جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ طرح پھیلی اور لوگوں کی اکثریت نے تنقید کا نشانہ بنایا کہ اس مقدس جگہ پر ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ تاہم کچھ لوگ اس کے حامی بھی ہیں۔
اس واقع پر، پاکستان کے مشہور کھلاڑی شاہد آفریدی بھی میدان میں آئے اور روضہ رسولؐ کی تصویر شئیر کر کے کہ لکھا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی تلخیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے ہیں۔
شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ ریاست مدیہ کے تقدس سے بھی منکر ہوگئے ہیں۔ نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن پاکستان کی کی شناخت کو آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More