اہم خبریں

دفتر خارجہ نے شہباز شریف کے وفد کو باہر جانے سے پہلے کیا کہا تھا، شہباز گل نے سب بتا دیا

دفتر خارجہ نے شہباز شریف کے وفد کو باہر جانے سے پہلے کیا کہا تھا ، شہباز گل نے سب بتا دیا ۔

 

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) گزشتہ روز مسجد نبوی میں نا خوشگوار واقع پیش آیا ، جس میں وفاقی وزراء مریم اورنگزیب زیب اور نواب بھی موجود تھا۔  ان کا محاسبہ کر کے ” چور، چور ” کے نعرے لگائے گئے ۔

Advertisement

 

اس واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوئی ، جس پر عوام کے ساتھ نامور شخصیات نے بھی ان چند لوگوں کے اس عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔

 

Advertisement

اس پر بات کرتے ہوئے سابقہ مشیر وزیراعظم ڈاکٹر شہباز گل نے پیغام جاری کیا کہ وزیراعظم سمیت وفاقی وزراء کو دفتر خارجہ کی طرف سے آگاہ کیا گیا تھا کہ عوام میں ان کو لے کر بہت غصہ پایا جا رہا ہے ۔ لہذا عوام سے دور رہے ۔ لیکن انہوں نے بات نہیں مانی اور یہ واقعہ رونما ہوا ۔

 

 

Advertisement

شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ اب گند مار ہی لیا تو احتیاط کر لے ۔ جبکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسجد کا احترم سب پر  لازمی ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago