ماہر فلکیات نے عیدالفطر کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ۔
پاکستان میں گزشتہ تین یا چار برس سے عیدالفطر 29 روزوں کے بعد منائی جا رہی ہے۔ گزشتہ برسوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ 30 روزے ہونگے لیکن رویت ہلال کمیٹی کو شوال کا چاند 29 رمضان کی شب نظر آ گیا اور عیدالفطر کا اعلان کر دیا گیا۔
اس برس ماہر فلکیات کے جانب سے امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ رمضان کے 30 روزے مکمل ہو نگے کیونکہ شوال کا چاند یکم مئی کی شام کو چاند پیدا ہو گا اور 2 مئی تک اس کی عمر 17 گھنٹے ہوگی ۔ چاند کو دیکھنے کا دورانیہ کم از کم 40 منٹ ہوتا ہے لیکن چونکہ چاند کی عمر کم ہوگی اس لئے اس کے نظر آنے کا وقت 36 منٹ ہو گا ۔
ماہر فلکیات کے مطابق 29 رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا امکان بہت ہی کم ہے ۔ اور اس سال ماہ رمضان 30 روزوں پر مشتمل ہو گا ۔ اور عیدالفطر 3 مئی 2022 بروز منگل ہو گی ۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات کی جانب سے عید کے دنوں میں موسم خوشگوار ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More