اہم خبریں

ایک خاتون اپنے آپکو مزید پرکشش بنانے کے لئے ہونٹ بڑے کروانے گئی تو پھر اس کے ساتھ کیا ہوا، جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

خاتون کو خوبصورت نظر آنے کا شوق مہنگا پڑ گیا ۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) اللہ تعالیٰ نے انسان خوبصورت ہی پیدا کیا ہے لیکن یہ انسان کی فطرت ہے کہ جو اس کے پاس ہے وہ اس سے خوش نہیں ہوتا بلکہ جو دوسرے کے پاس ہوتا ہے اس کو دیکھکر حسد کر تا ہے۔ ایسا ہی آج کل دیکھنے میں آ رہا ہے ۔ کوئی بھی انسان خواہ مرد ہو یا عورت اپنے موجود شکل و رنگت سے مطمئن نظر نہیں آ تے۔ اس میں تبدیلی کے ہی خواہشمند رہتے ہیں۔

ایسا ہی برطانیہ کی خاتون نے کیا ۔ انھوں نے اپنی خوبصورتی مزید بڑھانے کے لئے اور جاذب نظر آنے کے لئے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے ہونٹوں کی سرجری کروائیں گی اور ان کو آج کل کے فیشن کے مطابق بڑا کروائیں گی۔ اس حوالے سے انھوں نے برطانیہ میں ایک میڈیکل سینٹر کا رُخ کیا ۔29 سالہ خاتون نے بتایا کہ ہونٹوں کی سرجری کے دوران وہ سو گئی تھی۔ جب عملے نے ان کو جگایاکہ باقی کی فلنگ مکمل کر نی ہے تو انھوں ےنے محسوس کیا کہ ان کے ہونٹوں کا سائز بڑھ رہا ہے۔

Advertisement

 

ہونٹوں کے سائز کا خودبخود بڑھنا تشویش کا باعث تھا اس لئے انھوں میڈیکل سٹاف کو بتایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہونٹ اپنے سائز سے چھ گنا زیادہ بڑھ گئے جس سے ناک کے نتھنے ہونٹوں کے پیچھے آگئے اور سانس لینے کا مسئلہ شروع ہو گیا ۔ اور پھر ہونٹوں کے بڑھنے کی وجہ سے گردن میں تکلیف شروع ہوگی اور منہ کھلا رہ گیا۔

 

Advertisement

خاتون کی حالت کو دیکھتے ہوئے ان کے اہلخانہ ان کو ہسپتال لے گئے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ہونٹوں کے اس طرح بڑھنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago