روس اور یوکرین کے معاملات میں مداخلت کرنے والے مداخلت کرنے والے ملک کو روشنی کی رفتار سے بھی تیز جواب دیا جائے گا، اہم

یوکرین کے سلسلے میں بیرونی مداخلت پر روس نے تمام ممالک کو خبر دار کر دیا ۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) یوکرین و روس کے مابین معاملات کو ناخوشگوار ہوئے دو ماہ سے زائد کا عرصہ گز ر چکا ہے امریکہ کے روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کے باوجود بھی روس نے اپنے قدم پیچھے نہیں ہٹائے اور تمام ممالک کو خبر دار کیا کہ وہ معاملات میں مداخلت نہ کریں۔

ذرائع کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے پھر سے یوکرین میں ہونے والی بیرونی مداخلت کو خبر دار کیا ہے کہ اگر مداخلت کو ختم نہ کیا گیا تو نتائج کے ذمہ دار خود ہونگے اس معاملے میں کسی بھی طرح کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔

Advertisement

 

 

روسی صد ر کے مطابق مداخلت کرنے والے ملک کو روشنی کی رفتار سے بھی تیز جواب دیا جائے گا۔ امریکہ روس کے خلاف یوکرین کو امداد دے رہا ہے ۔ اور پرعزم ہے کہ روس کو شکست ہو ۔

Advertisement

اس کے علاوہ بھی کچھ ممالک یوکرین کے حمایتی ہیں جن میں پولینڈ اور بلغاریہ شامل ہیں ان ممالک کو روس نے گیس کی فراہمی بند کر دی ہے۔ اس کی تمام تر ذمہ داری مغربی ممالک پر ڈال دی ہے کہ ان کی جانب سے روس مخالف اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago