معروف اداکارہ کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا

معروف اداکارہ کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ زہرہ عامر نے بہت کم وقت میں کامیابی حاصل کی ان کے بہترین ڈراموں میں بد ذات ، یار نہ بچھڑے، ایک اور منافق اور فتور شامل ہیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر گزشتہ ماہ یہ خبر شئیر کی کہ ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔

 

Advertisement

27 اپریل 2022 کو انھوں نے دو جڑواں بیٹوں کو امریکن جان ہاپکنز ہسپتال میں جنم دیا۔ ان کی طبعیت بہتر ہے اداکارہ نے اپنے بچوں کے ہمراہ ہسپتال کے کمرے کی تصویر بھی انسٹا پر شئیر کی ہے۔ جہاں دونوں بچوں کو الگ الگ لیٹایا گیا ہے۔ اداکارہ نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے ساتھ ساتھ تمام مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔

 

زہر ہ عامر نے اپنے بچوں کے نام بھی بتا دئیے ہیں کہ انھوں نے اپنے ایک بیٹھے کا نام آرسین اور دوسرے کا نام سیائے رکھا ہے۔ یہ نام فارسی سے ماخوذ ہیں آرسین کا مطلب جنگجو اور بہادر ہے جبکہ سیائے کا مطلب روشنی ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انھوں نے اگست 2020 میں شادی کر لی تھی ۔ کورونا وباء کی وجہ سے شادی کی گیدرنگ فیملی گیدرنگ بن گئی۔

Advertisement

 

شادی کا باقاعدہ اعلان انھوں نے 2021 میں کیا اور اب 2022 میں انھوں نے اپنے بیٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی ہیں تمام مداحوں نے بچوں کو صحت یابی اور اچھی قسمت کی دعا دیتے ہوئے زہر ہ کو مبارکباد دی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago