اہم خبریں

آج سے پہلے لاہور میں مارشل لاء کب لگا تھا، لاہور کی تاریخ کا ایک درناک صحفہ، کیا پھر ویسا ہونے جا رہا ہے؟

آج سے پہلے لاہور میں مارشل لاء کب لگا تھا، لاہور کی تاریخ کا ایک درناک صحفہ، کیا پھر ویسا ہونے جا رہا ہے ؟

لاہور ( اعتماد ٹی وی) کیا آپ جانتے ہیں لاہور میں بھی ایک دفعہ مارشل لاء لگ چکا ہے، جو کہ محض لاہور میں ہی تھی ؟

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ، یکم فروری 1953 سے 14 مئی 1953 تک لاہور میں مارشل لاء لگایا گیا تھا، جس وقت لاہور سمیت پورے ملک میں ایک فتنہ عروج پر تھا اور وہ فتنہ احمدیہ تھا۔ جس کی وجہ سے ملک میں بہت زیادہ لاقانونیت پھیل گئی تھی اور ہر طرف فساد پھیل گیا تھا۔

 

موقعہ کی نوعیت کو سمجھتے ہوئے، فوج نے لاہور میں مارشل لاء لگا دیا تھا، جو کہ پھر تقریبا 3 ماہ سے زیادہ دورانیہ کے بعد ختم کر دیا گیا۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر لاہور افراتفری پھیلنے کا اندیشہ ہے کیونکہ آئین بحران ٹھیک ہونے کی بجائے مزید تشویش ناک ہوگیا، جب گورنر پنجاب عمر نے عثمان بزدار کے استعفی کو مسترد کر کے دوباہ بہال کر دیا۔

Advertisement

 

عثمان بزدار نے اپنے عہدے پر بحال ہوتے ہی کابینہ کا اجلاس بُلا لیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts