لاہور ( اعتماد ٹی وی) پنجاب میں لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق آج حمزہ شہباز نے باقاعدہ طور پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز سے نے حلف لے لیا ہے۔
جبکہ اس سے پہلے گورنر پنجاب نے سابقہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفی مسترد کر کے انہیں کام بطور وزیر اعلٰی جاری رکھنے کا کہا۔