اہم خبریں

عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی قرار، پنجاب میں نیا بحران بڑپا

عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی تھا۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ

لاہور (اعتماد ٹی وی) کے مطابق گورنر پنجاب پر عدالت کی جانب سے زور دیا جا رہا ہے کہ وہ حمزہ شہباز شریف کا حلف لیں۔ جس پر گورنر نے کہا کہ عدلیہ کے پاس کوئی اختیار نہیں حکم دینے کا۔ حمزہ شہباز کی پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ ہی غیر آئینی قدم تھا تو پھر حلف کیسا۔

 

Advertisement

گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب سے حکم دیا گیا کہ نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف آج ساڑھے گیا رہ بجے تک لے لیا جائے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ جب عثمان بزدار کا استعفیٰ ہی غیر آئینی ہے تو پھر میں کیسے کسی نئے وزیراعلیٰ کا حلف لوں ۔ یہ کہتے ہوئے انھوں نے پنجاب کی کابینہ کو بحا ل کر دیا ہے۔

گورنر پنجاب نے استعفیٰ کے غیر آئینی ہونے کے متعلق اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ خط مجھے مل چکا ہے۔ خط میں گورنر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی ہے آٹیکل 130 کے سب سیکشن 8 کے تقاضے پورے نہیں کر رہا۔

 

Advertisement

اس کے مطابق استعفیٰ گورنر کے نام ہونا چاہیے جو کہ استعفیٰ وزیراعظم کے نام ہے۔ یہ آئینی طور پر غلط ہے اس کے ساتھ ساتھ استعفیٰ ہاتھ سے لکھا ہونا چاہیے۔ جو استعفیٰ دیا گیا ہے وہ ہاتھ سے لکھا ہوا بھی نہیں اس لئے پنجاب کی کابینہ بحال کرتے ہوئے استعفیٰ مسترد کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago