اہم خبریں

مسجد نبویﷺ میں جو ہوا ٹھیک ہوا صابر شاکر نے انوکھا منطق پیش کر دیا

مسجد نبویﷺ میں جو ہوا ٹھیک ہوا صابر شاکر کا ٹوئٹ۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے سعودی عرب میں مدینہ منورہ پر روضہ رسول پر حاضری کے دوران عوام کی جانب سے جو ردعمل دیکھنے کو آیا ۔ اس کو جہاں سیاسی مخالفین نے پسندیدگی سے دیکھا وہیں بعض افراد نے اس پر تنقید کی کہ مذہبی تقدس بھول کر سیاست کو دوسرے ملک میں فروغ دیا گیا ۔ اور پاکستان کو بدنام کیا گیا۔

 

Advertisement

اس پر ویڈیوز کی مدد سے اس بات کو ثابت کیا گیا کہ جو ہوا مسجد کی حدود سے باہر ہوا۔ اس لئے مسجد کا تقدس پامال نہیں کیا گیا ۔ واقعے کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے اینکر صابر شاکر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مسجد کے تقدس کا لحاظ ہے ورنہ جو بھی کہا گیا جھوٹ تو نہیں کہا گیا۔

 

 

Advertisement

موجودہ حکومت ایک تو ایمپورٹڈ حکومت ہے اور دوسرا ان ہر منی لانڈرنگ کے کیس ہیں تو اصل میں یہ چور ہی ہیں جو وزراتوں پر قابض ہیں اگر سچ برداشت نہیں ہوتا تو عوام میں نہ نکلیں ۔ عوام نے ان کو بتا دیا ہے کہ ان کی کیا حیثیت ہے ان کی نظر میں ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago