پی ٹی آئی کے حامی اینکر ہارون رشید بھی عثمان بزدار پر برس پڑے، حقائق سب کے سامنے رکھ دئے

عثمان بزدار پاکستان تحریک انصاف کے کرپٹ ترین آدمی ہیں۔ ہارون الرشید

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے دوراقتدار کو ختم ہوئے بہت دن ہو گئے ہیں۔ لیکن ابھی تک موجودہ حکومت کی جانب سے کوئی نہ کوئی الزام عائد کر دیا جاتا ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے لے ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کو ٹھہرایا جاتا ہے۔ اسی طرح پنجاب میں حمزہ شریف کے اسمبلی میں ووٹ حاصل کرنے کے بعد بھی اب تک وزیراعلیٰ کا حلف نہیں لے سکے۔

 

Advertisement

حمزہ شہبازنے آج تیسری درخواست دائر کی ہے ۔اس سنئیر تجزیہ نگار ہارون الرشید نے ٹوئٹ کی ہے انھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا کرپٹ ترین آدمی عثمان بزدار ہے۔ اپنے دور حکومت میں اس کا وطیرہ تھا کہ یہ ترقیاتی کاموں میں سب سے پہلے اپنا حصہ وصول کرتا تھا۔

 

اس کا بندوبست سب سے پہلے ہوتا تھا۔
کرپشن کے اس طریقے میں عثمان بزدار کے بعد پچاس سے ساٹھ ٹھیکے داروں کا حصہ بنتا تھا پھر اتنا ہی حصہ جان پہچان والوں کو دیا جاتا تھا۔ جس سے پتہ چلتا ہے کہ عثمان بزدار نے جتنا نقصان پاکستان تحریک انصاف کو پہنچایا ہے اتنا کسی اور نے نہیں پہنچایا۔ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کو ڈبونے میں اس شخص کا ہاتھ ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago