اہم خبریں

چئیرمین پی ٹی آئی کا پاکستانی عوام کا نام اہم پیغام جاری، سب تیار ہو جائے۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کا عوام کے نام اہم پیغام
پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے آج عوام کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان میں جو حکومت کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے اور بیرون ملک نے دھمکی آمیز مراسلہ پاکستان کو دیا ہے اس کے نتیجے میں تحریک عدم اعتماد لائی گئی۔

 

Advertisement

عمران خان نے کہا اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اس ایمپورٹڈ حکومت کو بتا دیں کہ پاکستان ایک آزاد جمہوری ملک ہے کسی کا غلام نہیں۔ اس وقت کابینہ میں جتنے لوگ موجود ہیں ان میں سے 60٪ لوگ ضمانت پر رہا ہیں حتٰی کہ وزیراعظم پر خود 40 ارب روپے کی کرپشن کا کیس درج ہے۔

 

ایسے لوگ کسی ملک کو کیا سنبھالیں گے۔
چئیر مین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ میں آپ کو کال دیتا ہوں اور بتانا چاہتا ہوں کہ مئی کے آخری ہفتے تک اس بیرونی ساز ش کے تحت آئی حکومت کو ہٹانا ہے اس کے لئے ہمیں آج سے ہی تیاری کرنی ہوگی ۔ میں یہ پیغام صرف تحریک انصاف کو نہیں دے رہا بلکہ پاکستان کی تمام عوام کو دے رہا ہوں کہ چاند رات کو گھروں سے نکلیں اور ہمارا ساتھ دیں۔

Advertisement

 

چاند رات کو ملک کے نوجوان ملکی جھنڈے ہاتھوں میں لے کر نکلیں اور دنیا کو بتائیں کہ پاکستان ایک زندہ قوم کا نام ہے اس کے ساتھ سازش کر کے کرپٹ لوگوں کو ان پر مسلط نہیں کیا جاسکتا ۔ اس کے اسلام آباد مارچ ہو گا جہاں عوام کا سمندر ان کو بتائے گا کہ ان کی حکومت منظور نہیں۔اور کوئی بھی ملک ایسا کچھ کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago