اہم خبریں

بھارت کی ایک اور بھونڈی حرکت پکڑی گئی، اس دفعہ تو انتہا کر دی، حدیقہ کیانی نے سب فاش کر دیا

بھارتی گلوکاروں کی جانب سے  گانے چوری کرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ حدیقہ کیانی

لاہور (اعتماد ٹی وی) بھارتی گلو کار کنیکا  کپور نے حدیقہ کیانی کا گانا  بوہے باریاں بغیر اجاز ت کے گا یا۔ جس پر حدیقہ کیانی نے  احتجاج کیا او ر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس کے خلاف پوسٹ کی انھوں نے کہا کہ یہ گانا 1999 میں انھوں نے ایک البم میں ریلیز کیا تھا۔ جس کو بے حد پسند کیا گیا۔

 

Advertisement

 

اس سے قبل بھی بھارتی گلوکاروں نے بغیر اجازت کے اس گانے کو چوری کر کے گایا ہے۔ بھارتی گلوکاروں کی فطر ت ہے کہ دوسروں کی محنت کو چوری کرکے اپنا نام بناتے ہیں۔ گانا گانا تھا تو کم از کم   اجازت لے لیتے ۔ گانے کو سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے دیکھا ہے لیکن کسی نے ا  ن کو نہ تو معاوضہ دیا اور  نہ ہی پیشگی اجازت لی۔

 

Advertisement

 

حدیقہ کیانی نے بتا یا کہ اس گانے کی شاعری ان کی والدہ نے تحریر کی تھی ۔ اور اس گانے کا میوزک اور دھن انھوں نے خود بنائی تھی۔ بھارتی گلوکاروں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ بھارت نے ابھی تک اپنے اس چوری والے معاملے کو چھوڑا نہیں ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago