اہم خبریں

عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں اپنی سیاست کو ختم کرنے کی کال دی ہے، مریم اورنگزیب کی دھواں دار تقریر

عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں اپنی سیاست کو ختم کرنے کی کال دی ہے۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن نے گزشتہ روز عمران خان کے نوجوانوں کو دئیے گئے بیان پر ردعمل ظاہر کردیا ہے اس حوالے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جو مئی کے آخری ہفتے میں کال دی ہے لانگ مار چ کی اس میں عمران خان کو بدترین شکست کا سامنا ہو گا۔

 

مسلم لیگ ن اپنا اقتدار کا وقت مکمل کر ے گی اور پاکستان میں موجود مہنگائی ، غربت کو ختم کر تے ہوئے ایک آزاد ، ترقی کرتا ہوا خوشحال پاکستان بنائے گی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 11 مارچ سے ہر پاکستانی نے اس نالائق ٹولے کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ اور اس میں کامیابی بھی ہم ہی حاصل کریں گے۔ دنیا دیکھے گی کہ مسلم لیگ ن کیسے سب حالات کو قابو کر کے پاکستا ن کو مضبوط بناتی ہے۔

Advertisement

 

مسلم لیگ ن نے پہلے بھی خوشحال پاکستان کو یقینی بنایا تھا آئندہ بھی یہ سہرا ن لیگ کے سر ہی جائے گا ۔ عمران خان کا یہ مارچ ان کی سیاست کا مدفن ہو گا ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago