اہم خبریں

سعودی عرب کا پاکستان کی معشیت کو بہتر کرنے کے لئے بڑا اقدام

سعودی عرب نے پاکستان کی معاشی حمایت کی ہامی بھر لی۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) پاکستان  کے موجودہ وزیراعظم  3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوئے جہاں انھوں نے عمرے کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ  روضہ رسول اور خانہ کعبہ میں حاضری دی۔   عمرے کی ادائیگی کے بعد  شہباز شریف کی ملاقات  سعودی عرب کے موجودہ حکمران سے ہوئی ۔ ملاقات میں یقین دہانی کروائی گئی کہ سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تجارت کو فروغ دیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

سعودی عرب نے پاکستان کو دئیے  قرضے کی ادائیگی میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اور مزید رقم بھی پاکستان کو بطور قرض دے گا ۔ اس کے ساتھ ساتھ  دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بناے کے لئے سعودی پاکستانی سپریم کوآڈینیشن  کونسل کے ذریعے    ان تمام امور کا جائزہ لیا گیا۔ جن سے پاکستان کی معاشیت مضبوط ہو سکتی ہے۔

Advertisement

 

 

دونوں ممالک نے نجی شعبوں میں رابطے بڑھانے  کی اہمیت پر زور دیا ہے  تا کہ اس سے تجارت اور سرمایہ کاری کے  مواقع کو حقیقی  و عملی شراکت داری میں تبدیل کیا جا سکے۔ان کے علاوہ میڈیا کوآپریشن میں اضافے کے ساتھ ساتھ ریڈیو ، نیوز ایجنسیز اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے شعبوں میں تعاو نپر زو ر دیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago