اہم خبریں

مشہور بھارتی کرکٹر کی بیٹی بھی اب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

مشہور بھارتی کرکٹر کی بیٹی بھی اب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارت کے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں عرصہ دراز انھوں نے کرکٹ کے ذریعے شائقین کے دلوں پر راج کیا ۔

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق پتہ چلا ہے کہ اب سچن ٹنڈولکر کی بیٹی بھی مداحوں کے دل پر راج کرنا چاہتی ہیں انھوں باقاعدہ اس کا اعلان کر دیا ہے کہ جلد ہی وہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

 

سارہ ٹنڈولکر نے کالج آف لندن نے گریجویٹ کیا اور ان ایک بھائی ہے جو کہ والد کے نقش قدم پر چل رہا ہے اور کرکٹ کی دنیا میں اپنے قدم جما رہا ہے۔ سارہ نے حال ہی میں ماڈلنگ شروع کی جس کو مداحوں نے بہت سراہا۔
سارہ نے اپنے میڈیا انٹرویو میں بتا یا کہ انھیں بالی ووڈ کی لائف بہت پسند ہے اور اداکاری میں دلچسپی بہت زیادہ ہے۔

Advertisement

 

 

اداکاری کو مزید بہتر کرنے کے لئے انھوں نے باقاعدہ تعلیم حاصل کی ہے۔ سارہ نے بتایا کہ اپنے کیرئیر کے انتخاب میں انھیں والدین کی جانب سے کوئی پریشانی نہیں۔ان کے والدین نے ان کو ہمیشہ سپورٹ کیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago