اہم خبریں

صباء فیصل نے بڑھتی عمر میں وزن کم کرنے کا نسخہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔

صباء فیصل نے بڑھتی عمر میں وزن کم کرنے کا نسخہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی ) اداکارہ صباء قمر ڈرامہ انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ہیں پچھلے کچھ عرصے میں ان کا وزن بڑھ گیا جس کو انھوں نے ہمت سے کم کیا ۔ ادا کارہ نے بتایا کہ بڑھتی عمر میں وزن کم کرنا بہت آسان ہے ۔ اگر خواتین تھوڑی سے ہمت کر لیں تو وہ عادی ہو جائیں گئی۔ اداکارہ نے بتایا کہ میں نےا پنا وزن ایسے ہی کم کیا ہے۔

 

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ انھوں نے وزن کم کرنے کے لئے چاول ، چینی اور روٹی کا استعمال ختم کردیا۔ انھوں نے کہا کہ بس کبھی کبھی براؤن رائس استعمال کرلیتی تھی۔ اس کے علاوہ میں نے چکنائی والی اشیاء کا استعمال بھی ختم کر دیا اور بوائل سبزیاں استعمال کرنی شروع کر دیں اس کے ساتھ ساتھ مرغی چھوڑ کر مٹن استعمال کرنا شروع کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

اداکارہ نے بتایا کہ وہ رات کا کھانا آٹھ بجے کھا لیتی تھیں۔ اور رات کو بھی پانی زیادہ استعمال کرتی تھیں ۔ رات کو پانی زیادہ استعمال کرنے نیند ضرور خراب ہوتی ہے لیکن یہ آپ کی صحت کے لئے اچھا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago