اہم خبریں

آخر کار شہناز گل نے سلمان خان کا دل جیت ہی لیا، خان نے بڑا اعلان کر دیا

شہناز گل سلمان خان کی نئی آنے والی فلم میں کاسٹ

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بگ باس 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گل نے عوام کے ساتھ ساتھ سلمان خان کا دل بھی جیت لیا ۔ جس کی وجہ سے سلمان خان نے فیصلہ کیا کہ اپنی آئندہ فلم میں ان کو شامل کر یں گے۔

 

Advertisement

سلمان خان نے اپنے کہے پر عمل کر دکھایا۔ اور اپنی آئندہ آنے والی فلم کبھی عید کبھی دیوالی میں شہناز گل کو کام کرنے کی آفر کی ۔ شہناز گل نے میڈیا کو بتا یا کہ وہ سلمان سر کی بہت عزت کر تی ہیں جیسے ہی ان کا فون آیا میں نے ہاں کر دی۔

مزید کہا کہ سلمان خان نے کہا کہ آپ فلم کا معاوضہ بھی خود مقر ر کر لیں۔ آپ کو آزادی دی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی تاریخیں بھی اداکارہ خود مقرر کریں۔ اداکارہ نے تا حال معاوضے سے متعلق بات نہیں کی لیکن انھوں نے بتایا کہ وہ سلمان خان کی فلم کرنے کے لئے پر جوش ہیں۔

 

Advertisement

 

کبھی عید کبھی دیوالی میں شہناز گل کےساتھ آیوش شرما کردار نبھائیں گے جبکہ اس فلم میں پوجا ہیج مرکزی کردار ادا کریں گی۔ آیوش شرما اور ظہیر اقبال سلمان خان کے بھائیوں کے کردار میں نظر آئیں گے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago