پاکستان کی عوام کے لئے خوشخبری ، وزیراعظم نے اپنا وعدہ نبھا دیا ۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت آتے ہی ملک میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع ہو گئی جس کا تمام تر ذمہ دار سابقہ حکومت کو ٹھہرایا گیا کہ ان کی وجہ سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے۔
ان کے غلط فیصلوں نے بجلی کا بحران پیدا کیا ہے جس پر موجودہ وزیراعظم نے میٹنگ کی اور وزارت بجلی کو احکامات دئیے کہ جلد سے جلد اس پر قابو پایا جائے۔
وزیراعظم نے اعلان کیا یکم مئی 2022 سے لوڈ شیڈنگ میں کمی کی جائے گی اور عید کے تین روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ صفر ہو گی۔ وزارت توانائی کی جانب سے ٹوئٹر پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کا وعدہ پورا ہو گیا ۔ یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ صفر ہوگئی ہے۔
وزارت توانائی کی جانب سے کہا گیا کہ ہماری بھرپور کوششوں کی وجہ سے 2500 میگا واٹ بجلی کو سسٹم میں شامل کیا گیا ہے۔اور ہمارا یہی مقصد ہے کہ عید کے دنوں میں بجلی کے حوالے سے عوام کو کوئی مسئلہ درپیش نہ ہو۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More