عوام کو سازشی طور پر حرمت مسجد نبوی کے پیچھے لگا کر، نام نہاد عقیدت مند حکومت نے حج پیکج میں ہوشربا اضافہ کر دیا

حج کے خواہشمند حضرات کے لئے پریشان کن خبر۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے حج کی ادائیگی پر جانے والے افراد کی راہ مشکلات کھڑی کرنا شروع کر دی ہیں۔ حج پیکج کی قیمت یکمشت بڑھا دی گئی ہے جہاں حج کی قیمت ساڑے چار لاکھ روپے تھی اب بڑھا کرساڑھے 9 لاکھ کر دی گئی ہے۔

 

Advertisement

حکومت کی جانب سے حج پیکج کی دوگنا قیمت پر کئی لوگوں نے اعتراضات اُٹھائے ہیں۔ گزشتہ دو برس سے کورونا وباء کی وجہ سے حج کو بند کیا گیا تھا۔ جس کو بعد میں کورونا حفاظتی اقدامات کے تحت کچھ عرصے کے لئے کھولا گیا اور وہ بھی محدود تعداد کے لئے۔

 

رواں برس چونکہ عازمین حج کی تعداد میں اضافہ متوقع تھا اس لئے حکومت کی جانب سے ایسا قدم اُٹھایا کہ اس سنئیر تجزیہ نگار و صحافی عمران ریاض خان نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا ہے کہ حج پیکج کی قیمت دوگنا ہوگئی اور وزیر مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کا ہے ۔

Advertisement

 

لیکن مولانا صاحب کا کوئی بیان نہیں آیا۔
مولانا صاحب ہمیشہ کہتے ہیں عمران خان یہودی ایجنٹ ہے۔ اگر عمران خان یہودی ایجنٹ ہے تو پھر آپ کا وزیر کیا ہے جس نے عازمین حج کی راہ میں اتنی بڑی مشکل کھڑی کر دی ہے۔ اب اسلامی حقوق کی علمبردار تنظیمیں کہاں ہیں؟ کہیں سے کوئی آواز نہیں سنائی دے رہی۔

 

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago