اہم خبریں

پاکستان میں دو عیدوں کی روایت نہ ٹوٹی، مفتی پوپلزئی نے نیا پینڈوا باکس کھول دیا ۔

پاکستان میں دو عیدوں کی روایت نہ ٹوٹی، مفتی پوپلزئی نے نیا پینڈوا باکس کھول دیا ۔

پشاور (اعتماد ٹی وی) پاکستان میں ہمیشہ سے ایسا ہی ہوتا آیا ہے کہ دو عیدیں منائی جاتی ہیں اور اختلافات بھی ہمیشہ سے کے پی کے کی رویت ہلال کمیٹی سے ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے مفتی پوپلزئی نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کیمٹی ہمیشہ سے ایسا ہی سلوک کرتی نظرآئی ہے ان کو چاند کیوں نظر نہیں آتا۔

 

Advertisement

 

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پر سوال اُٹھاتے ہوئے کہا سب سے ضروری سوال یہ ہے کہ مرکزی کمیٹی ہمیشہ علاقائی کمیٹی کی شہادتیں قبول کیوں نہیں کرتی؟ یہاں پر موجود سینکڑون جید علماء کی شہادتوں کو کیوں قبول نہیں کیا جاتا؟ ان کو نظر انداز کرنے کی وجہ کیا ہے؟

 

Advertisement

مفتی پوپلزی نے کہا کہ اگر ان اتنا شبہہ ہے تو یہ اپنے پیرامیٹرز ہمارے ساتھ رکھ لیں۔ شرعی حدود کے مطابق ہماری تصدیق شدہ شہادتوں کو سنیں اور ان کی جانچ کریں۔ اگر تو وہ شرعی اعتبار سے قابل قبول نہیں ہیں تو پھر قوم کو آگاہ کریں کہ یہ وجہ ہے ۔لیکن ان شہادتوں کو بغیر جانچیں رد کرنا کوئی اچھی بات نہیں ۔ مرکزی کمیٹی مراعات تو لے سکتی ہے لیکن شہادتیں نہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago