اہم خبریں

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس کی خواہش کہ اسے ہر بیماری سے نجات مل جائے اور اس کی عمر دراز ہو، تو وہ یہ دعا پڑھے۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (اعتماد ٹی وی) “لاحول ولا قوۃ اِلا باللّٰہ” ایک ایسی دعا ہے جسے کثرت سے پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس چھوٹی سی دعا کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کا خزانہ قرار دیا ہے (صحیح بخاری : ۶۳۸۴، صحیح مسلم : ۲۷۰۴)۔

 

متعدد بار اس چھوٹی سی دعا کو کثرت سے پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس  کے فضائل بیان کئے گئے ہیں یہ دعا  اللہ تعالی کی برتری بیان کرتی ہے اور اللہ سے شیطان کی پناہ مانگتی ہے۔

Advertisement

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہیں جنت کے دروازوں سے ایک دروازے کی خبر نا دو؟ تو ہاں جواب ملنے پر آپ ﷺ نے فرمایا وہ : “ لاحول ولا قوۃ اِلا باللّٰہ” ہے ۔ (سنن الترمذی: ۳۵۸۱، عمل الیوم و اللیلۃ للنسائی : ۳۵۵، اسنادہ حسن)

 

Advertisement

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لاحول ولا قوۃ اِلا باللّٰہ کثرت سے پڑھا کرو کیونکہ یہ جنت کے خزانوں مین سے خزانہ ہے۔  (سنن ابن ماجہ : ۳۸۲۶، حسن)

 

یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جس شخص کو بیماری وغیرہ سے نجات پانی ہو تو وہ اس کا ورد کثرت سے کیا کریں۔

Advertisement

 

 

درجہ بالا احادیث کا باقاعدہ طور پر حوالہ دیا گیا ہے اگر اس میں کوئی کمی پیشی یا غلطی ہو تو برائے مہربانی کمنٹ میں اس کی درستگی ضرور کریں۔ بے شک اللہ تعالی معاف کرنے والا بہت غفو ر رحیم ہے۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ جزاک اللہ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago