اہم خبریں

لو جی، نیا کٹا کھل گیا، امریکہ دفاعی تجزیہ نگار نے خود ہی اعتراف کر لیا۔ اب پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا۔


پاکستان میں ایمپورٹڈ حکومت مسلط کرنے میں امریکہ کا ہاتھ ہے ۔
پاکستان کی موجودہ حکومت کا اقتدار دلوانے اور عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں امریکی سازش کا واضح ثبوت مل گیا ۔ اس ثبو ت کا شیریں مزاری اور اسد عمرنے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے شئیر کیا ہے ۔امریکی دفاعی تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ نے پروگرام میں اس بات کا اعتراف کر لیا۔

 

انھوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں امریکہ کا ہاتھ ہے اس کی بڑی وجہ پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی ہے۔اس کے علاوہ پاکستا ن کو روس سے معاہد ے ختم کرنے ہوں گے اور یوکرین کی حمایت کرنی ہوگی۔ چین سے پاکستان کو تعلقات کم سے کم کرنے ہونگے۔ ان تمام باتوں کو عمران خان نے نہیں مانا۔

Advertisement

 

تحریک انصاف کے رہنما فوا د چوہدری نے کہا کہ امریکا میں تھنک ٹینک انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کیا ہے سائفر میں اس طرح دھمکایا گیا تھا۔ اب بھی وہی بات کی گئی ہے۔ یہ ایک پورا آپریشن لانچ کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کی حکومت تبدیل کی گئی ہے۔ بہت عرصے سے دنیا میں سپر پاورز کا معاملہ ختم ہو گیا تھا۔

 

Advertisement

پاکستان واحد مسلم ملک ہے جس کی چھ لاکھ سے زائد فوج ہے۔ فواد چوہدرے نے کہا کہ شہباز شریف ، آصف علی زرداری ، مولانا فضل الرحمان امریکی حکومت کے تین اسٹوجز ہیں۔ انھوں نے پاکستان میں کٹھ پتلی حکومت لگائی ہے۔ امریکی ٹی وی پر جو کچھ کہا گیا وہ چیز سائفر میں کہی گئی تھی جس کو کسی نے نہیں مانا تھا آج امریکہ خود بتا رہا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago