آگ برستی گرمی کا عورت نے فائدہ اٹھاتے ہوئے، گاڑی کے بونٹ پر ہی۔۔

آگ برساتی اس گرمی میں خاتون نے انوکھا کام کر دکھایا۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی ایشیائی ممالک میں درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے محکمہ موسمیات کی جانب سے بھی بار بار مطلع کیا جاتا ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں اور پانی کا استعمال زیادہ کریں۔ ہیٹ ویو کے انسانی صحت پر خطرناک اثرات ہوتے ہیں۔

 

جیسے جیسے جوہری توانائی کے میدان میں انسان ترقی کرتا جا رہا ہے زمینی درجہ حرارت میں خطرناک حد تک بدلاؤ آتا جا رہا ہے۔ لیکن اس کے باوجود لوگ کچھ نہ کچھ ایسا کر گزرتے ہیں کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ایسا ہی بھارت کی ایک خاتون نے کیا ۔ آگ برساتے سورج اور گرمی کا استعمال بتا دیا۔

Advertisement

خاتون نے کار کے بونٹ پر چکنا بیلنا کرکھ کر روٹی بنائی اور پھر کار کے بونٹ کا استعمال کرتے ہوئے اس کو پکا لیا ۔ اس تمام واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی۔ جہاں خاتون کو روٹی بیل کر کار کے بونٹ پر روٹی سیکتے دکھایا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

اس واقعے پر جہاں تمام افراد حیران ہیں کہ ایسے روٹی کا پک جانا انتہائی حیرت انگیز ہیں وہیں اس واقعے کو لے کر بہت سے لوگ دلچسپ کمنٹس کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago