اہم خبریں

مفتاح اسماعیل پر کراچی ائیر پورٹ پر نا زیبا سلوک، ہجوم نے گھیراؤ کر لیا، ویڈیو وائرل

مفتاح اسماعیل پر کراچی ائیر پورٹ پر نا زیبا سلوک، ہجوم نے گھیراؤ کر لیا، ویڈیو وائرل

کراچی (اعتماد ٹی وی) ملک میں سیاسی صورتحال کے پیش نظر عوام میں برداشت ختم ہوتی جا رہی ہے۔ کہی مذہب کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے تو کہی کراد کشی کر کے سیاست چمکائی جا رہی ہے۔

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 2 مئی 2022 کو پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے مذاکرات کر کے واپس پاکستان آئے تو لوگوں نے انہیں کراچی ائیر پورٹ پر گھیر لیا اور نا زیبا سلوک کیا۔

جس کی ویڈیو وائرل ہوئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کے ایک ہجوم نے مفتاح اسماعیل کو گھیرے میں لے رکھا اور کچھ لوگ انہیں بچاتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے مسجد نبوی کے واقعے پر بھی خوب سیاست چمکائی گئی، جس کے پیش نظر پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میب چئیرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر لوگوں کے خلاف ایف آئی کروائی گئی ۔

 

Advertisement

 

اسی کے ساتھ، پاکستان کی قومی اسمبلی کے سابقہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو اسلام آباد ہوٹل میں نشانہ بنایا گیا ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago