خبردار! اس شہر میں ہر مرد دو شادیاں کرتا ہے، جانیے یہ کون سا گاؤں ہے جہاں مرد ایک شادی پر نہیں رہتا
آن لائن (اعتماد ٹی وی) انسان کی فطرت کا تقاضا ہے کہ وہ جنسی چور پر تسلی کے لئے ایک جائز راستہ شادی کا اختیار کرتا ہے۔ مرد ہو یا عورت انہیں زندگی میں اس فیز سے گزرنا ہی پڑتا ہے۔ لیکن مرد حضرات میں سے کوئی چاہتا ہے 2 شادیاں کرنا تو کوئی 4۔ مگر اس کے برعکس کوئی عورت ایسا نہیں چاہتی کہ اس کا شوہر کسی اور سے شادی کرے۔
آپ کو جان کر تعجب ہوگا کہ بھارت کے ایک گاؤں جیسلمیر اپنی نوعیت کی ایک انوکھی مثال رکھتا ہے۔ اس گاؤں میں کوئی بھی ایک شادی نہیں کرتا بلکہ دو سے زیاد شادیاں تو وہاں عام ہیں۔
اس طرح اگر کوئی مرد مالی حیثیت کافی بہتر ہے تو وہ چار شادیوں سے زیادہ شادیاں بھی کرتا ہے جبکہ گاؤں کا یہ ایک عام رواج ہے۔
مرد اپنی خواہش کے مطابق کسی بھی عمر کی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے اس گاؤں میں کسی بھی قسم کی پابندی نہیں۔ یہاں ایک اور بھی بات قابل غور بات ہے کہ شادی گھر والوں کی مرضی کرے یا اپنی مرضی سے، اس پر کوئی پابندی نہیں۔ اس لئے یہاں یہ رواج عام کو گیا۔
پسند کی شادی ہو یا گھر والوں کی مرضی کی۔ آپ جس طرح چاہیں شادی کریں۔ پولیس والے بھی منع نہیں کرتے۔ یہاں رہنے والے پولیس اہلکار خود بھی 18 سال سے کم عمر کی لڑکیوں سے شادی کرلیتے ہیں۔ اس گاؤں کا یہ رواج صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More