اہم خبریں

ایک مرتبہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ بیٹھے تھے تو نماز کا وقت قریب تھا، اچانک ایسا لگا کہ کسی کا وضو ٹوٹ گیا اور بدبو بھی محسوس ہوئی۔ اس سے صاف ظاہر تھا کہ ان میں سے کوئی نہ کوئی اٹھ کر جاتا اور وضو کرکے آتا اور جو محفل سے اٹھ کر جاتا تو۔۔۔

 

 

لاہور (اعتماد ٹی وی ) ایک دفعہ صحابہ کرامؓ بیٹھے تھے تو نماز کا ٹائم آگیا۔ مجمعے میں سے اچانک ایسا لگا کہ  کہ کسی کا وضو ٹوٹا ہے کیونکہ بدبو محسوس ہوئی تھی۔ اب اس سے پتہ چل رہا تھا کہ مجمعے سے کوئی  کوئی اٹھ کر باہر وضو کرنے جاتا اور جو بھی  اٹھ کر جاتا تو اسے سب کے سامنے اس کی سبکی ہوتی۔

Advertisement

 

اب یہ معاملہ ہے تو قدرتی ہے چیز مگر شرمندگی محسوس ہوتی ہے، اس سے پہل کہ کوئی اٹھ کر جائے۔

 

Advertisement

تو اس سارے معاملے حضرت عبداللہ بن عباسؓ کھڑے ہوتے ہیں اور فرمایا کی کہ اے اللہ کے نبیؐ! اگر اجازت ہو تو مجمعے کے سب دوبارہ وضو کرکے نہ آ جائیں؟

 

 

Advertisement

محبوبؐ نے فرمایا کہ بہت اچھا! پھر تمام صحابہؓ اٹھ کر باہر گئے اور  پھر سے وضو کرکے واپس آئے۔ یہ سارا عمل اس لئے کیا کہ مجمعے کو کسی کا پتہ نا چلے کہ کس کا وضو ٹوٹا ہے ۔

 

اس سارے واقع سے پتہ چلتا ہے کہ کتنے احسن طریقے سے سب نے مل کر ایک کے عیب کو چھپایا ہے ہم سب کو بھی ایسا کرنا چاہئے۔

Advertisement

 

 

نوٹ یہ واقعہ جاوید چوہدری ویب ڈیسک سے لیا گیا، اس کی صداقت کے وہ ذمہ دار ہے تاہم یہ ایک اچھا سبق ہے اس لئے شئیر کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago