آن لائن (اعتماد ٹی وی) مسلمانوں کے لئے رمضان المبارک کا مہینہ انتہائی تقدس اور عزت و احترام والا ہوتا ہے کیونکہ رمضان المبارک کے روزے ہر مرد و عورت پر فرض ہے اور بغیر جائز مجبوری کے معاف نہیں ہے۔ اس لئے ہر مسلمان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ اس ماہ مقدس میں نیکیاں سمیٹیں ۔
مسلمانوں کے اس ماہ کے بارے میں عزت کے جزبے خا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا یے کہ حالیہ کچھ عرصے مسلمانوں کھلاڑیوں نے روضہ رکھ کر نا صرف بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا بلکہ کھیل کے دوران روزہ بھی افطار کیا۔ آئے ایسے چند کھلاڑیوں کے بارے میں بتاتے ہیں آپ کو ۔
مصر کے مشہور فٹبال کے کھلاڑی موسی نیاختے جو کہ بین الاقوامی سطح پر اپنے کھیل بہت شہرت رکھتے ہیں۔ ان کا شہرت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ مختلف بڑے کلب ان کی خدمات لینے کے لئے لاکھوں ڈالر ادا کرتے ہیں ۔ کچھ دن پہلے جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا کے ہونے والے ایک میچ کے دوران موسی نیاختے اپنی مہارت کا شاندار مظاہرہ کر رہے تھے کہ افطاری کا وقت آگیا ریفری نے عین اس وقت مختصر دورانیہ کے لئے میچ کو روکا گیا اور موسی نے روزہ افطار کیا ۔
کیری ایرونگ: باسکٹ بال کے امریکی کھلاڑی کیری ایرونگ وہ خوڈ قسمت انسان ہے جو کہ پیدا تو غیر مسلم ہوئے لیکن پھر مسلمان ہو گئے۔ کیری ایرنگ امریکی قومی باسکٹ بال ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں۔ ان کے بارے میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی کہ وہ کھیل کے دوران روزہ افطار کر رہے تھے ۔
اسی طرح فرانس کی فٹبال قومی ٹیم کے کھلاڑی پال پوگبا کافی پیسہ ہونے کے ساتھ ساتھ کافی شہرت یافتی بھی ہے ۔ وہ ایک باوقار انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے مسلمان بھی ہے ۔ ایک میچ کے دوران افطاری کے وقت کو گراونڈ کے کنارے پر چلے گئے جس پر ریفری نے 30 سیکنڈ کے لئے میچ کو روکا اور پوگبا نے روضہ افطار کر کے پھر کھیل شروع کیا۔ آپ کو بتاتے چلے کہ پوگبا کافی نے ایک پریس کانفرنس میں سامنے رکھی ایک بئیر کی بوتل کو اپنے آگے سے ہٹا دیا تھا۔
آپ بات کرتے ہے پاکستان کے مشہور کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد رضوان جنہوں نے اپنے کامیابی کے جوہر دیکھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور انہیں پرہیز گار کھلاڑی سمجھا جاتا ہے ۔ ان کے بارے میں یہ بھی مشہور ہے کہ چاہئے میچ کھیل رہے ہو یا نہیں لیکن وہ نماز نہیں چھوڑتے ۔
انہوں نے گزشتہ برس ایک میچ کھیلنے کے دوران روزے کی حالت میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور کہا جاتا ہے کہ انہوں نے میچ کے دوران ہی روزہ افطار کیا۔ محمد رضوان نے ایک لڑکی کو انٹرویو دیا جس میں لڑکی محمد رضوان کے پیچھے بیٹھ کر سوالات کئے۔ اور یہ محمد رضوان کے کہنے پر کیا گیا کیونکہ وہ غیر محرم لڑکی پر نظر نہیں ڈالنا چاہتے تھے ۔ ان کے اس اقدام کو عوام نے خوب سراہا ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More