اہم خبریں

آلو پیاز جو گھر میں موجود ہوتے اکثر جلدی خراب ہوجاتے ہیں لیکن یہ طریقہ استعمال کرنے سے انہیں کئی مہینوں تک بالکل ٹھیک رکھے

آلو پیاز  جو کہ عام طور پر جلدی خراب ہوجاتے ہیں لیکن یہ طریقہ استعمال کرکے انہیں کئئ مہینوں تک بالکل ٹھیک رکھا جا سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) آلو اور پیاز ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے، جس کے بغیر کا پہیہ نہیں چلتا۔ یہ عام بات ہے کہ یہ دونوں سبزیاں گھروں میں  کثیر  مقدار میں رکھی جاتی لیکن ان کو رکھنے اور اسٹور کرنے کے حوالے سے بہت سے چیزوں کو بھی دیکھنا پڑتا ہے کیونکہ  زیادہ وقت تک رکھنے سے یہ خراب ہوجاتی ہیں ۔

 

Advertisement

 

اس لحاظ سے آپ کو کچھ قیمتی ٹوٹکے بتاتے ہیں جیسا آلو، جو کہ ہر سبزی کا ساتھی ہے اس کو لمبے عرصے کے لئے سٹور کرنے کے لئے آلوؤں کو جس ٹوکری یا ہوادار برتن میں رکھے اس ہوادار ٹوکری یا برتن میں 6  سے لیکر 8 دانے جوے لہسن کے رکھ دے، ایسا کرنے آپ کا سٹور کردہ آلو خراب نہیں ہوگا اور نا ہی اس کی افادیت پر اثر پڑے گا۔

 

Advertisement

 

 

دوسری آئٹم پیاز ہے اس کو چھیل کر کاٹ لے اور شاپر  میں رکھ دے، اوپر سے پکانے واے تیل کی ایک پیالی اچھی طرح اس پر ڈال دے۔ اب اس کو مکس کر کے اچھی طرح فریج میں رکھ لے یوں نا پیاز کالا ہوگا اور نا ہی اس کی افادیت پر اثر پڑے گا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago