اہم خبریں

پنجاب کے سیاحت کو فروغ دینے کے لئے، حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور کے بعد پنجاب کے مزید شہروں میں ڈبل ڈیکر سروس کا آغاز ۔

لاہور (اعتماد ٹی وی ) پنجاب حکومت نے سیاحوں کو سہولت کے لئے ڈبل ڈیکر بسسز چلائیں جس کی مدد سے سیاح تاریخی مقامات کی سیر کر کے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔ یہ سروس لاہور اور راولپنڈی میں شروع کی گئی۔پنجاب حکومت نے سیاحوں کی آسائش کےلئے مزید چار شہروں میں اس بس سروس کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

Advertisement

 

پنجاب ٹورازم اکنامک گروتھ کے پروجیکٹ کو مدنظر رکھتےہوئے ورلڈ بینک کے اس پلان کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے ۔ اس کے لئے مناسب منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جو ٹورازم پلان دیا گیا ہے اس کے مطابق ڈبل ڈیکر سروس کا آغاز کیا جائے گا۔
پہلے حصے میں ڈی جی خان ، بہاولپور ، ملتا ن او ر فیصل آباد میں تین تین بسیں چلائی جائیں گی۔

 

Advertisement

بعد میں ان کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ راولپنڈی اور لاہور میں ان بسوں کے لئے نئے ٹرمینل اور روٹ پلان بنائے جائیں گے ۔ اس ماہ میں چین سے ان بسوں کو درآمد کیا جائے گا ۔ اور اگست 2022 تک نئی بس سروس کا آغاز کیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما سجاد خان کے مطابق پنجاب کی ترقی میں ہی پاکستان کی ترقی ہے ۔ پنجاب میں تاریخی مقامت ہیں اگر سیاحت کو بہترین بنایا جائے گا تو ہی سیاح سیاحتی مقامت کا سروے کریں گے۔ لندن ،فرانس کے بعد پاکستان ہی ایسا ملک ہے جہاں ڈبل ڈیکر سروس کا آغاز کیا جائے گا ۔

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

10 hours ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

12 hours ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

2 days ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

3 days ago