بس بہت ہو گیا اب سے غیراخلاقی ویڈیو پھیلانے والے بھی قانون کا سامنا کریں گے۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) انٹرنیٹ نے جہاں دنیا کو آسانی مہیا کی اس کے ساتھ ہی جرائم کی شرح میں بھی اضافہ ہو گیا۔ غیراخلاقی تصاویر اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کرنا غیر قانونی کام ہے جس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور اس کے متعلق سائبر والوں کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کئے جا رہے۔
ملک کی نوجوان نسل سوشل میڈیا کے استعمال کے بعد سے مشکلات کا شکار ہے اور یہاں پر موجود گندگی کی ویب سائٹس کی وجہ سے نوجوان نسل بگڑ گئی ہے۔ اس حوالے سے موجودہ وزیراعظم نے کریک ڈاؤ ن کا فیصلہ کر لیا ہے اس حوالے سے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ غیر اخلاقی ویڈیو جاری کرنے والوں اور پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
ایف آئی اے اور اس متعلقہ تمام اداروں کو ہدایات دی جا چکی ہیں اب سے کوئی کسی کی عزت نہیں اچھالے گا ایسی ویڈیو بنا کر کسی سے اپنی دلی خواہش پوری کروانا غیر قانونی ہے۔ ایسے افراد کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے او ر سز ابھی دی جائے گی جس کے ساتھ جرمانہ عائد ہوگا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More