شاہد آفریدی نے اپنےاو پر لگنے والے الزمات کی تردید کردی ۔
کراچی (اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفرید ی پر ہمسایہ ملک کے کھلاڑی دانش کنیریا نے الزامات لگائے کہ شاہد آفریدی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں مجھے پھسایا ہے ہندو ہونے کی وجہ سے ان کا میرے ساتھ سلوک اچھا نہیں تھا ۔ شاہد آفریدی مجھ اسلام قبول کرنے کے لئے دباؤ ڈالتے رہے ہیں۔
جس پر شاہد آفریدی نے ردعمل دیا ہے انھوں نے کہا کہ دانش کنیریا کے الزمات بے بنیاد ہیں ان کا جھوٹ تو یہی سے عیاں ہو گیا کہ جس دور میں ہم کرکٹ کھیلتے تھے تب میں اسلام کو سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ تو میں کسی پر اسلام قبول کرنے کے لئے دباؤ کیوں ڈالوں گا؟
شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ کیونکہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں انھوں نے اپنے ملک کا نام بدنام کیا ہے اور اپنا مستقبل خراب کیا ہے۔ تو اب وہ اپنے آپ کو اچھا ثابت کرنے کے لئے اور سستی شہرت کے حصول کے لئے مجھ پر الزام تراشی کر رہا ہے۔ دانش کو میں نے اپنے بھائی کی طرح سمجھا اور ہم ایک ہی ڈپارٹمینٹ سے کھیلے تھے۔
آج 15 سے 20 سال کے عرصے کے بعد ان کو الزام لگانے یاد آئے ہیں یہ بھارت میں نفرت کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ اگر میرا رویہ ان کے ساتھ اچھا نہیں تھا تو یہ میری شکایت کرتے کرکٹ بورڈ میں اور حبیب بنک میں لیکن انھوں نے ایسا کچھ نہیں کیا۔ آج اس طرح کا بیان ظاہر کر رہا ہے کہ اب بھارتی نفرت اپنی اقلیتوں کی حدود سے نکل کر ملک سے باہر جا رہی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More