اہم خبریں

عامر لیاقت حسین کو شادیوں کا شوق لے ڈوبا، تیسری بیوی نے ایسا کام کر دیا کہ عامر لیاقت شرم سے پانی پانی ہوگئے۔

کراچی (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مایہ ناز مذہبی اسکالر عامر لیاقت حسین اپنی شادیوں اور کم عمر لڑکیوں سے شادیوں کے حوالے سے خبروں میں رہتے ہیں۔ پہلی زوجہ بشری کے ساتھ اچھی خوشگوار زندگی بسر کرنے کے بعد دوسری شادی کا شوق آیا تو سیدہ طوبیٰ کو چنا ۔ یہ شادی ایک سال چلی اور طوبیٰ نے طلاق کی درخواست دائر کردی۔

 

 

Advertisement

دوسری بیوی کو نیچا دکھانے کے لئے عامر لیاقت نے تیسری شادی مزید کم عمر لڑکی سے کی۔ یہ شادی چار ماہ بھی نہ چل سکی اور ا نکی تیسری کم عمر بیوی نے تنسیخ نکاح کا مقدمہ کر دیا۔ جس کے ساتھ انھوں نے ایک فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق عامر لیاقت حسین نے شادی کے وقت جو دعوے کیے تھے وہ پورے نہیں ہوئے۔

 

 

Advertisement

 

درخواست میں دانیہ شاہ نے بتایا کہ عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کی جائے اور حق مہر کی مد میں 11 کروڑ روپے گھر جو کہ کراچی کی خداداد کالونی میں واقع ہے ایک عدد گاڑی ٹیوٹا GLI ماڈل 2022 جس کی مالیت 45 لاکھ روپے بنتی ہے۔3 تولہ زیورات جن کی مالیت 4لاکھ روپے ہے ادا کرنے کا حکم دے اس کے ساتھ ساتھ ایک لاکھ روپے نان نفقہ بھی ماہانہ دیا جائے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago