اہم خبریں

“ساری ساری رات جگاتا تھا، میں ایک بچی ہو، میری اتنی عمر بھی نہیں اور مجھے۔۔۔” عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ نے اس کے ساتھ ہونے والے سلوک کا پول کھول کر رکھ دیا

تنسیخ نکاح کے مقدمے کا اندراج کرواتے ہی دانیہ شاہ نے  نجی ٹی وی انٹرویو دے کر  عامر لیاقت کی رہی سہی عزت بھی ختم  کردی۔

 

 

Advertisement

کراچی (اعتماد ٹی وی ) عامر لیاقت حسین کی تیسری زوجہ سیدہ دانیہ شاہ (جن سے شادی رواں سال ہی ہوئی تھی) نے تنسیخ نکاح کا مقدمہ دائر کر دیا۔ اس جوڑی کی شادی کو بہت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ عام لوگو ں کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت حسین اپنی بیٹی جتنی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کر رہے ہیں۔ جس پر عامر لیاقت کا کہنا تھا میری مرضی۔

 

سیدہ دانیہ شاہ نے تنسیخ نکاح کا مقدمہ دائر کراتے ہوئے  نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو دے کر عامر لیاقت کی پول کھول دی ان کا کہنا ہے کہ یہ دوغلے آدمی ہیں۔ جیسے نظر آتے ہیں اس کا آدھا بھی ان میں نہیں ہے ۔ یہ غلط کاموں کے عادی ہیں اور آئیس  استعمال کرتے ہیں۔  یہ مجھ  سے اچھا سلوک نہیں کرتے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انھوں نے مجھے ذہنی اذیت دی گھر کے ایک چھوٹے کمرے میں قید رکھا ۔ ملازمین اور گھر سے باہر جس کی بات پر غصہ آتا آکر مجھ سے لڑائی کرتے۔ دانیہ کا کہنا ہے کہ مجھے  ختم کرنے کا اندیشہ بھی ہے میں بس یہ التجا کرتی ہوں کہ اگر مجھے میرے بھائی یا گھر والوں کو کچھ بھی ہوا تو عامر لیاقت حسین ذمہ دار ہونگے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago