زندہ شخص کو مردہ قرار دینے پر ڈاکٹر کے خلاف کاروائی۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) موت ایک اٹل حقیقت ہے اور کوئی بھی اس سے انکار نہیں کر سکتا ۔ جو شخص دنیا میں آیا ہے اس کو واپس بھی جانا ہی ہے ۔ لیکن ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دئیے کسی شخص کا اچانک زندہ ہو جانا بھی ایک بھیانک حقیقت ہے ۔
انسان بیمار ہو اور رات کو سوئے صبح اٹھے اور اپنے آپ کو ایسے بیگ میں دیکھے جس میں مردے رکھے جاتے ہیں ۔ یہ بھی کسی سے کم نہیں۔
ایسا ہی چین میں ایک شخص کے ساتھ ہوا ۔ نرسنگ ہوم میں مقیم شخص کو ڈاکٹر وں کی جانب سے مردہ قرا ر دیا گیا اور اس کو مردہ رکھنے والے بیگ میں ڈال کر مردہ خانے لے جایا گیا ، جہاں عملے کے ایک شخص نے دیکھا کہ یہ شخص زند ہ ہے اس نے ساتھی کو بتا یا کہ یہ شخص زندہ ہے ۔جس پر ساتھی نے اس بات کی تصدیق کی اور اس شخص کو ہسپتال بھیجوایا گیا۔
ہسپتال میں اچھی دیکھ بھال کے بعد شخص کے طبعیت بہتر ہو گئی۔ اس تمام واقعے کی ویڈیو ایک شہری نے بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جس پر سرکار نے ایکشن لیتے ہوئے ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ کر دیا اور انتظامیہ میں سے پانچ افراد کو معطل کر دیا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More