محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
لاہور (اعتماد ٹی وی ) ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے کچھ روز قبل بیان دیا تھا کہ ملک میں اس سال مون سون کی بارشیں معمول کے مطابق ہونگی۔ اور فی الحال ملک میں گرمی شدید ہو گی۔ لیکن آج محکمہ موسمیات نے اپنی ہی پیشن گوئی کی تردید کی ہے اور الرٹ جاری کیا ہے کہ ملک میں مون سون کا سلسلہ جلدی شروع ہو جائے گا۔
پاکستان میں اس سال بارشوں کا غیرمعمولی سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر برائے کلائمیٹ چینج شیریں رحمان کا کہنا ہے جنوبی ایشیاء میں موسمیاتی آؤٹ لک کی جو رپورٹ شائع کی ہے۔ اس کے مطابق ملک میں الرٹ جاری کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس سال ملک کے پیشتر علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے۔
جاری شدہ رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختو نخواہ ، شمال مشرقی بلوچستان اور شمالی بلوچستان میں بھی زیادہ بارشیں ہونگی۔
صوبہ سند ھ میں اس سال کم بارشیں ہونگی ۔ تھر پارکر اور عمر کوٹ میں قحط کی صورتحال بھی پیش آ سکتی ہے۔ملک میں اس صورتحال کے متعلق احتیاطی تدابیر بھی اختیار کی جا رہی ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More