ٹوئٹر کی خریداری کے بعد ایلون مسک نئی مشکل میں پھنس گئے۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) ایلون مسک نے ٹوئٹر کو خریدنے کا ارادہ بنایا اور بالآخر کامیابی حاصل کرلی۔ اب انھوں نے ٹوئٹر کے حوالے سے نئی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ ایلون مسک ٹوئٹر کے موجودہ سی ای او سے خوش نہیں اور انھوں نے ارادہ کر لیا ہے کہ ان کوعہدے سے ہٹا کر نیا سی ای او لایا جائے۔
نئے سی ای او کو چُن لیا گیا ہے لیکن یہ کوئی پاکستان کی نوکری تو ہے نہیں جہاں جب مرضی جس کو مرضی سیٹ سے فارغ کر دیا جائے اس لئے ایلون مسک بھی پرانے سی ای او کو ایسے ہی فارغ نہیں کرسکتے ۔ کیونکہ نومبر 2021 میں پرانے سی ای او کے استعفیٰ دینے کے بعد ہی بھارتی نژاد پراگ اگروال نے سی ای او کی سیٹ سنبھالی تھی۔
اس حوالے سے کمپنی کی پالیسز ہیں کہ اگر نئے سی ای او کو مدت سے قبل فارغ کیا جائے گا تو انھیں خطیر رقم کی پینلٹی ادا کرنی ہوگی۔ موجودہ ٹوئٹر سی ای او کو ہٹانے پر انھیں 43 ملین ڈالر کی رقم اداکرنی ہوگی۔
پراگ اگروال نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ مجھے نوکری کا کوئی افسوس نہیں بس اپنی کوششوں کے رائیگاں جانے کا ہے کہ کیونکہ ہم نے ٹوئٹر پر صارفین کو مزید سہولتیں دینی تھی جو کہ اب ناممکن ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More