اہم خبریں

ایلون مسک نے ٹوئٹر تو لے لیا مگر نئی مصیبت گلے پڑ گئی، سی ای او کو بدلنے کے لئے کیا کرنا ہوگا، نیا چیلنج سامنے آگیا

ٹوئٹر کی خریداری کے بعد ایلون مسک نئی مشکل میں پھنس گئے۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) ایلون مسک نے  ٹوئٹر کو  خریدنے کا ارادہ بنایا اور بالآخر کامیابی حاصل کرلی۔ اب انھوں نے ٹوئٹر کے حوالے سے نئی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔  ایلون مسک ٹوئٹر کے موجودہ سی ای او سے خوش نہیں اور انھوں نے ارادہ کر لیا ہے کہ ان کوعہدے سے ہٹا کر نیا  سی ای او لایا جائے۔

 

Advertisement

 

نئے سی ای او کو چُن لیا گیا ہے لیکن یہ کوئی پاکستان کی نوکری تو ہے نہیں جہاں جب مرضی جس کو مرضی سیٹ سے فارغ کر دیا جائے اس لئے ایلون مسک بھی پرانے سی ای او کو ایسے ہی فارغ نہیں کرسکتے ۔ کیونکہ  نومبر 2021 میں پرانے سی ای او کے استعفیٰ دینے کے بعد ہی بھارتی نژاد پراگ اگروال نے  سی ای او کی سیٹ سنبھالی تھی۔

 

Advertisement

اس حوالے سے  کمپنی کی پالیسز ہیں کہ اگر نئے سی ای او کو مدت سے قبل   فارغ کیا جائے گا تو انھیں خطیر رقم کی پینلٹی ادا کرنی ہوگی۔ موجودہ ٹوئٹر سی ای او کو ہٹانے پر انھیں 43 ملین ڈالر کی رقم اداکرنی ہوگی۔

 

 

Advertisement

 

پراگ اگروال نے اس بات پر  اطمینان کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ مجھے نوکری کا کوئی افسوس نہیں بس اپنی کوششوں کے رائیگاں جانے کا ہے کہ کیونکہ ہم نے ٹوئٹر پر صارفین کو مزید سہولتیں دینی تھی جو کہ اب ناممکن ہے۔

Advertisement

Recent Posts

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago