اہم خبریں

سابقہ وزیر اعظم عمران خان کی لیک ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

عمران خان کی خطاب سے قبل تیاری کی ویڈیو لیک۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان نے گزشتہ روز دنیا بھر سے مختلف ممالک سے خطاب کیا ۔جس کو نشر کرنے سے قبل انتظامات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ یہ ویڈیو پاکستان تحریک انصاف کے خلاف افراد کے لئے دلچسپی کا باعث بن رہی ہے۔

 

Advertisement

 

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد عوام کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کئے جا رہے ہیں جیسا کہ ایک شخص نے کہا عمران خان سیاست چھوڑ کر اب ڈائریکٹر بن جائیں گے۔ کسی نے کہا کہ یہ عامر لیاقت کا پارٹ ٹو ہے۔ خطاب سے قبل عمران خان وہاں موجود انتظامیہ اور صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔

انھوں نے کہا کہ خطاب کے لئے لائٹنگ کا برابر انتظام ہونا چاہیے۔ اگر روشنی صحیح نہ ہو تو پھر ساری نشریات خراب ہوجاتی ہیں جیسا کہ شان کے ساتھ انٹرویو کے دوران ہوا۔ وہاں لائٹنگ اچھی نہیں تھی اس وجہ سے وہ انٹرویو اچھا نہیں لگا اور شان کے سوالات بھی بور کرنے والے تھے وہ سوالات کو بہت کھینچ رہے تھے۔ ہونا یہ چاہیے کہ کراس کوئیسچن ہوتے اس سے میٹریل زیادہ ملتا ہے۔

Advertisement

 

 

اس کے بعد انھوں نے دریافت کیا کہ آج کا خطاب کن کن ممالک میں نشر ہو گا اور مجھے کتنے منٹ بات کرنی ہے اس کے بعد انھوں نے اے آر وائی ٹیم کی انٹرویو کے دوران لائٹنگ کے حوالے سے بات کی کہ وہ زبردست تھی ۔ یہ تمام ویڈیو جب سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی تو عوام نے بھرپور مزاح کیا ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago