اہم خبریں

شاہد آفریدی جیسے لگتا سیاست میں آنے لگے ہیں، افغانستان کے بارے میں ان کے بیان نے نئی ہلچل مچا دی ہے

افغان حکومت کا خواتین کو سیاست کی اجازت دینا خوش آئند ہے ۔شاہد آفریدی

لاہور (اعتماد ٹی وی) شاہد آفریدی نے افغان حکومت کے بارے میں مثبت بیان دے کر ایک بار پھر اپنے آپ کو تنقید کے لئے پیش کر دیا۔ایک انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی نے کہا کہ افغا ن حکومت کے آنے کے بعد سب لوگ ان سے ڈرے ہوئے تھے کہ ان کی سوچ محدود ہے اور پھر ان کے چند اقدامات نے یہ ثابت کیا کہ واقعی ان کی حکومت میں آزادی نہیں ہو گی۔

 

Advertisement

 

لیکن اب جو انھوں نے فیصلے دئیے ہیں ان میں سے ایک فیصلہ اچھا ہے یہ ایک حقیقت ہے کہ خواتین کو جاب کی اجازت نہیں دی لیکن انھوں نے خواتین کو سیاست کی اجازت دے کر اپنے اس اقدام کی منافی کردی ہے کہ عورتیں گھروں میں رہیں گی۔

پہلے پہل ہمیں بھی ایسا محسوس ہوا کہ تنگ نظری کے وجہ سے ایسا ہو رہا ہے مذہب کے نام پر لوگوں کو قید کیا جارہا ہے ۔ خواتین کا محرم کے بغیر سفر کرنا ممنوع قرار دیا ، بچیوں کی تعلیم کو روک دیا،خواتین کو نوکریوں سے فارغ کردیا ۔

Advertisement

 

 

ایسے حالات کے بعد ان کا یہ فیصلہ خوش آئند ہے کہ خواتین سیاست میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کریں گی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago