پھلوں کا بادشاہ آم اب لاکھوں میں فروخت ہونے لگا ۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی ) دنیا میں ہر شے پر کسی نہ کسی ایک شے کی حکمرانی ہوتی ہے ۔ جیسے جنگلی جانور میں شیر جنگل کا راجہ ہے اور پھولوں میں گلاب پھولوں کا شہنشاہ ہے ۔ اسی طرح پھلوں کا بادشاہ آ م ہے۔ جو کہ زیادہ تر عوام کا مرغوب پھل ہے۔
موسم گرما کا یہ پھل لوگ مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں کچھ فروٹ سائلٹ میں کاٹ کر استعمال کر تے ہیں کچھ اس کا ملک شیک بنا کر پیتے ہیں۔ لیکن اس کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے۔ اگر چہ یہ گرم تاثیر کا پھل ہے۔
آم کی دنیا بھر میں کئی اقسام ہیں اور ان کی کاشت اب کئی ممالک میں کی جاتی ہے جیسے کہ بھارت میں ہی اس کی بہت سی اقسام کاشت کی جاتی ہیں جن میں بینگن پالی، الپھونسو، دسہری اور لنگڑا آم شر فہرست ہیں۔ لیکن یہ تما م قسمیں مناسب قیمت پر مارکیٹ دستیاب ہیں۔
دنیا میں آموں کی ایک قسم ایسی بھی جو کہ لاکھوں میں فروخت ہوتی ہے اور اس کا رنگ میں آموں سے مختلف ہوتا ہے۔ جیسے کہ اس وقت دنیا کا سب سے مہنگا آم “میازکی” ہے جو کہ جاپان کے شہر میازکی میں کاشت کیا جاتا ہے اس کے انوکھے ہونے کی وجہ اس کا رنگ ہے جو پیلا نہیں ہوتا بلکہ جامنی ہوتا ہے۔ان آموں کا وزن قریباً 350 کلو گرام ہے اور ان میں شوگر کی مقدار 15 فیصد تک یا اس زیادہ ہوتی ہے۔
اس آم کی دو سے تین قسمیں بھارت میں بھی کاشت کی جاتی ہیں لیکن اس آم کے باغ کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔ عالمی منڈی میں میازکی آم کی قیمت فی کلو 2 لاکھ ستر ہزار بھارتی روپے ہے۔ اور ان آموں کو ایگز آف سن شائن کا نام بھی دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کی جامنی رنگت کی وجہ سے ان کو ڈائنو سار کا انڈہ بھی کہا جا تا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More