اہم خبریں

اگر آپ کو پینک اٹیک آتے ہیں یعنی بیٹھے بیٹھے اچانک خوف آنے لگ پڑنا تو اس آسان ترین ورزش کو اپنا معمول بنائے اور اس سے جان چھڑوائیں

خوف اور گھبراہٹ کا شکار رہنے والے افراد کے لئے خوشخبری ۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) آج کل ہر شخص کسی نہ کسی خوف کا شکار ہوتا ہے جس کی وجہ سے کبھی کبھار تو معلوم ہو جاتی ہے ۔ جیسے کسی کی چھٹی حس کسی خطرے کی نشاندہی کرتی ہے ایسے معمولی نوعیت کی شدت نقصان دہ نہیں ہوتی لیکن جب یہ بڑھ جاتی ہے تو پھر اس کو قابو کرنا مشکل ہوتا ہے ۔ متعدد افراد کی کوئی کمزوری ہوتی ہے جس کا خوف ان کو بے چین رکھتا ہے ۔

 

Advertisement

 

کوئی اونچائی سے خوفزدہ ہوتا ہے کوئی پانی سے کسی کو اندھیرے سے خو ف آتا ہے ۔ ایسے افراد اگر اپنے ڈر پر قابو نہ پائیں تو پھر ان کے معمولات زندگی بہت بُری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ ایسے افراد میں خوف یا فکر اتنی بڑھ جاتی ہے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہوتا ہے ۔ اس افراد کی خوف کی شدت سے دل کی دھڑکن رک سکتی ہے ، یا سانس چڑھ جاتی ہے ۔

ماہرین کے مطابق ، اس کا علاج مختلف طریقوں سے کیا جاسکتا ہے جس کے لئے ڈاکٹر کے پاس جانے کی بھی ضرورت نہیں ہے جیسے کہ اگر انسان اپنے جسم کو فعال رکھے اور کچھ ورزشیں کرے تو اس کی ذہنی صحت بھی بہتر ہوجاتی ہے ۔ اور ان کا دھیان اپنے ڈر اور خوف کی طرف نہیں جاتا ۔

Advertisement

ورزش ایسی ہو جس سے دل کی دھڑکن کی رفتار بڑھ جائے کیونکہ دل کی دھڑکن بڑھانے کے دماغ ایسے کیمیکلز کو وافر مقدار میں تیار کرتا ہے جس سے انسان انزائٹی سے نجات حاصل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی شخص سیگریٹ پینے کا عادی ہے تو ایسے افراد وقتی تناؤ کو کم کر لیتے ہیں لیکن مستقبل میں اس کے برے نتائج سامنے آتے ہیں۔

 

 

Advertisement

سیگریٹ میں موجود نکوٹین اور باقی کمیکلز پھیپھڑوں کے ساتھ ساتھ دماغ کے ایسے حصوں کو متاثر کرتے ہیں جو کہ انزائٹی کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

اگر انسان اچھی نیند اور متوازن غذا کو اپنے معمول میں شامل کر لے تو وہ ایسے تمام مسائل سے چھٹکار ا حاصل کر لیتا ہے۔ اس کے علاوہ جب کوئی شخص خوف کا شکار ہو تو اس کو چاہیے کے وہ گہری سانسیں لے اور ورزشیں کرے ایسا کرنے سے انزائٹی کی شدت میں واضح کمی ہوتی ہے۔مخصوص جڑی بوٹیوں کے استعمال سے بھی اس کیفیت سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement

جبکہ اس کے ساتھ ساتھ، اللہ پر ایمان اور تقوی بھی انسان کو ایسی کیفیت سے جان چھڑوانے میں مدد دیتا ہے۔ بلکہ یوں کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اگر انسان کا یقین اللہ کی ذات پر سچا اور پختہ ہو تو انسان کو کسی چیز سے کوئی خوف آئے ہی نا۔

 

 

Advertisement

 

اس لئے اگر آپ کو پینک اٹیک یعنی کسی بھی چیز سے خوف آئے یا پھر اچانک بیٹھے بیٹھے خوف آئے تو اسے چاہئے کہ درجہ بالا بتائی گئی ورذش کے ساتھ اللہ کا ذکر بھی کریں اور اس بات کا اطمینان کر لے کہ آزمائش اور خوشی اللہ کی ہی ذات سے آتی اور جاتی ہے۔

 

Advertisement

ایسا کرنے سے مریض کا ناصرف ذہنی بلکہ قلبی سکون بھی ملے گا اور ایمان بھی تاذہ رہے گا ۔

 

اس حوالے سے ایمان کی صفتوں کو ترجمے کے ساتھ پڑھنا کافی سود مند ثابت ہوتا ہے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

21 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago