اہم خبریں

اگر کسی دودھ پلانے والی عورت کا دودھ کم آتا ہو، بچوں یا آپ کے پیٹ میں کیڑے ہو تو اس معمولی پتوں کا استعمال نا صرف دودھ والی رگیں کھول دے گا بلکہ پیٹ سے کیٹروں کو بھی ختم کرے گا

پیٹ کے کیڑوں سے چھٹکارا پانے کا آسان نسخہ۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پیٹ کے کیڑوں کا زیادہ تر مسئلہ بچوں میں دیکھنے میں آیا ہے کیونکہ بچے مٹی کھاتے ہیں اور مٹی میں کھیلتے ہیں اس لئے ا ن کے پیٹ میں ایسے کیڑے پیدا ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو خوراک نہیں لگتی ۔ بھوک لگنے پر کھانا کھانے باوجود بچوں کا پیٹ نہیں بھرتا۔ اور ایسے بچے کمزور ہو جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

والدین کی پریشانی کا حل قدرت نے آسان کر دیا۔ ایک ایسا پھل موجود ہے جس کے پتوں کے استعمال سے یہ مسئلہ بآسانی ختم ہو سکتا ہے۔ وہ پھل ہے پپیتہ ، پیپتے کے پتوں میں اللہ نے یہ صلاحیت رکھی ہے کہ یہ پیٹ کے کیڑوں کو بآسانی ختم کر سکتا ہے۔ ان پتوں میں موجود الکلائڈ موجود ہوتی ہے جو کہ دل کو مضبوطی عطا کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس میں جراثیم کش اجزا بھی موجود ہوتے ہیں۔

 

Advertisement

 

پتوں میں ان اجزاء کی موجودگی سے مروڑ والی پیچش کا علاج ہوتا ہے۔ پپیتے کے پتے اور پپیتہ دودھ پیلانے والی ماؤں کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ اگر کسی خاتون کو دودھ کم آتا ہو تو وہ پپیتے کے چند پتے لے کر کچلے اور ان کو نیم گرم پانی میں پکا کر اس کا لیپ مخصوص جگہ کرے تو اس سے رگیں کھل جاتی ہیں اور دودھ زیادہ آتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago