اہم خبریں

قرآن پاک کی آخری 2 سورتوں کو پڑھ کر بچوں پر پھونک ماریں اور پھر کمال دیکھیں۔

بچے کے زیادہ رونے پر یہ پڑھیں اور کمال دیکھیں۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) چھوٹے بچوں کو سنبھالنا  ایک مشکل ترین کام ہے۔ کیونکہ بچہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے اپنی تکلیف بیان نہیں کر سکتا اور ماں پریشان ہوتی ہے کہ آخر اس کے اتنا رونے کی وجہ کیا ہے اکثر اوقات بچوں  ایسیڈیٹی ہوتی ہے جس کی وجہ سے پیٹ میں درد ہو نے پر بچہ روتا ہے ایسے میں بچے کے پیٹ کی مالش کی جائے تو بچہ  ٹھیک ہو جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن بعض اوقا ت بچے کے رونے کی کوئی وجہ نہیں ہوتی ۔ بالاوجہ بچہ چڑچڑا ہوجاتا ہے ایسے  میں ممکن ہے اس کو نظر لگی ہوں ایسی صورت میں ماں کو چاہیے کہ وہ  قرآن پاک کی آخری دو سورتیں  پڑھ کر بچے کو پھونک دیں یا ان دو صورتوں کو لکھ کر بچے کے گلے میں تعویز کی شکل میں لٹکا دیں۔ آپ کو واضح افاقہ نظر آئے گا۔

 

 

Advertisement

قرآن پاک میں ہر بات کا علاج ہے بس سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ ان آخری دو سورتوں کو معوذ تین بھی کہا جاتا ہے ۔ سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کو پڑھ کر گھر میں پھونکنے سے آپ بلاؤں سے محفوظ رہتے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago